1 اپریل 2017 - 16:25
تصویری رپورٹ: 11 ستمبر کے حدثے کی نئی تصویریں شائع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئي نے 2001 میں 11 ستمبر کے واقعہ سے متعلق نئی تصویریں شائع کی ہیں۔